ابنا: انہوں نے مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کی تحریکوں کی طرف اشارہ کرتےہوے کہا کہ شام کے حالات ان ملکوں سے الگ ہیں کیونکہ شام علاقے میں صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شام کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا ھدف یہ ہےکہ شام کی حکومت بدل دی جاے کیونکہ شام کی حکومت فلسطینی کاز کی حمایت کرتی ہے۔ یاد رہے امریکہ ، اس کے اتحادیوں اور صیہونی حکومت کے حمایت یافتہ شرپسند عناصر شام میں عوام کے پرامن مظاہروں کو پرتشدد بناکر ملک میں بدامنی پھیلاتے ہیں ۔ شام کی حکومت نے عوام کے مطالبات پورے کرنے کےلئے اصلاحات پر عمل کرنا شروع کردیا ہے۔............../169
19 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 254626
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ شام کے حالات اور علاقائي ملکوں کے حالات میں فرق ہے۔